February 13, 2020 at 5:08 pm

فیصل آباد میں کبڈی ورلڈ کپ کے سلسلے میں مختلف ممالک کے پہلوانوں کے داو پیج جاری ہیں۔
اس سلسلے میں ایران اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران ایرانی کھلاڑی زخمی ہوگیا۔
ایرانی کھلاڑی کی دائیں ٹانگ پر چوٹ آئی۔
زخمی ایرانی کھلاڑی کو حفاظتی حصار میں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔
اس موقع پر اسپتال میں بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

Facebook Comments