February 13, 2020 at 4:17 pm

گلوکارہ رابی پیزاہ کے خلاف غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔
عدالت نے رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی کیس پر فیصلہ سنایا
بیرسٹر حسن خالد رانجھا کہتے ہیں کہ رابی پیرزادہ کا اس مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے، وائلڈ لائف نے کاروائی پہلے شروع کی سرچ وارنٹ بعد میں لیے
وائلڈ لائف نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں ملوث کیا

Facebook Comments