February 13, 2020 at 1:25 pm

شہریار آفریدی

وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول لیا۔ کہتے ہیں کہ ایک مدرسے پر چھاپہ مارا۔

اس مدرسے کا عالم طلبہ سے کہتا ہے کہ ڈرگ استعمال کریں اس سے حافظہ تیز ہوگا۔
اس معاملے پر ہم وفاق المدارس سے رابطے میں ہیں

شہریار آفریدی کے بیان پر ایوان میں اسلامی جماعتوں کے ارکان نے احتجاج کیا۔

اراکین نے کہا کہ شہریار آفریدی نے جھوٹ بولا ہے، کہ غلط بیانی کر رہے ہیں۔
ان مدارس کو منظر عام پر لائیں ، ان کا نام بتائیں۔

اس پر شہریار آفریدی نے کہا کہ میں نے کسی مدرسے کا نام نہیں لیا ، ایک عالم کی بات کی ہے میں اس حوالے سے خبروں کی کلپنگ ایوان میں پیش کر دوں گا

Facebook Comments