February 13, 2020 at 11:58 am

عمرہ کی ادائیگی

مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ آج عمرہ کی ادائیگی کریں گی ۔آئمہ بیگ فیملی کے ساتھ عمرہ کرنے گئی ہیں ۔

آئمہ بیگ نے ائیر پورٹ سے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ عمرہ ادائیگی کے لئے جارہی ہوں لیکن ابھی تک یقین نہیں آرہا۔

آئمہ بیگ اس سے پہلے پیسا ایوارڈ میں اپنی شخصیت کے جوہر دیکھائے اور اداکار شہباز شگری کے ساتھ تصاویر بھی انسٹا پر پوسٹ کیں ۔

Facebook Comments