February 13, 2020 at 10:50 am

(ایوب چوہان وزیر آباد سے)

وزیرآباد کے علاقہ علی پور چٹھہ میں واقع گھر کی بوسیدہ چھت گر گئی۔
چھت کے ملبے تلے دب کر تین بہن بھائی جاں بحق اور میاں بیوی زخمی ہوگئے
جاں بحق ہونے والے بچوں میں علی شان محمد بوٹا اور کرن شامل ہیں
زخمیوں کو تشویشناک حالت میں گوجرانوالا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
محنت کش عرفان گنڈیریوں کی ریڑھی لگاتا ہے

Facebook Comments