February 11, 2020 at 6:08 pm

دہلی کے ریاستی انتخابات میں میدان مار لیا ۔

مودی سرکار کا پاکستان مخالف پراپیگنڈہ کام نہ آیا۔

عام آدمی پارٹی نے تیسری مرتبہ دہلی کے ریاستی انتخابات میں میدان مار لیا ۔

عام آدمی پارٹی کو کل ستر نشستوں میں سے 63 پر برتری حاصل ہے۔

عام آدمی پارٹی کے سربراہ ارویند کیجری وال نے نئی دلی سے کامیابی حاصل کی۔

بی جے پی کے حصے میں صرف سات نشستیں آئیں،، بے جی پی نے انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انڈین نیشنل کانگریس کوئی سیٹ حاصل نہ کر سکی۔

Facebook Comments