February 11, 2020 at 2:39 pm

کراچی

کراچی میں رواں سال 2020 کی ڈینگی سے پہلی موت کا کیس سامنے آگیا ہے۔

ڈینگی سے متاثرہ خاتون نے زندگی کی بازی ہار کر آغا خان اسپتال میں دم توڑ دیا۔

مزید پڑھیں:کراچی میں ڈینگی کی وارننگ

ضلع غربی کی رہائشی35سالہ خاتون آغا خان اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔

مزید پڑھیں:کراچی میں ڈینگی سے نومولودسمیت2افراد جاں بحق

گزشتہ سال 2019 میں ڈینگی سے46 اموات ہوئی تھیں۔ ڈینگی کے کراچی میں یکم جنوری 2020 سے اب تک مجموعی طور پر 262 کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں۔

Facebook Comments