February 5, 2020 at 6:01 pm

Colleges of the Sindh

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نئی وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی ان ایکشن میں آگئے ۔

حکم دیا کہ صوبے بھر کے تمام کالجز میں ساڑھے 8 بجے اسمبلی لازمی طور پر کی جائے گی۔اس سلسلے میں سیکیٹری تعلیم کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔

ہدایت نامے میں کہا گیا کہ تمام طلبہ یونیفارم میں کلاسز لینے کے پابند ہوگے
ڈائریکٹریٹ کے تمام افسران کالجز کی نگرانی کر کے سیکریٹریٹ میں رپورٹ جمع کرانے کے بھی پابند ہوں گے۔

تمام اسٹاف کو مکمل حاضری رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔وزیر تعلیم سعید غنی کسی بھی وقت کسی بھی کالج کا سرپرائز وزٹ بھی کیا کریں گے

Facebook Comments