February 3, 2020 at 7:00 pm

مچھلی کا شکار جگہ جگہ کیا جاتا ہے اور ایک دو کلو کی مچھلیاں تو جال میں آہی جاتی ہیں۔
لیکن جھنگ کے مچھیروں کی تو قسمت کی جاگ گئی۔
جھنگ کے موضع دوکہ میں دریائے جہلم سے مچھیروں نے 2 من وزنی مچھلی پکڑ لی۔
مچھلی کو دیکھنے کے لئے دور دور سے شہری پہنچ گئے۔
شہری مچھلی کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے.

Facebook Comments