January 27, 2020 at 11:05 am

کراچی شہر کا موسم یکدم تبدیل ہوگیا۔صبح کے وقت قوس قزاح کا خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملے۔
قدرت کےسات رنگ ایک ساتھ آسمان پر نظر آئے۔قدرت کا دلکش نظارہ مختلف مقامات سے دیکھے گئے۔
شہر میں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل گئے۔

Facebook Comments