February 13, 2020 at 9:07 pm

بورس جانسن

.دوست کے خرچے پر بیرون ملک کا دورہ کرنے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پھنس گئے

پارلیمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کے دورے کا خرچ ان کے کاروباری دوست نے اٹھایا

جبکہ دوست نے تردید کر دی کہ وزیراعظم بورس جانسن اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ سیاحتی دورے پر گئے تھے

اپوزیشن پارٹی نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم بورس جانسن بتائیں کہ دورے کا خرچ کس نے اٹھایا، یا پھر انکوائری کا سامنا کریں.

‏عوام جاننا چاہتی ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کے خرچے کون اٹھا رہا ہے۔

وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تمام اخراجات پارلیمنٹ کے رجسٹر میں درج ہیں

Facebook Comments