March 15, 2020 at 5:09 pm

کورونا دنیا بھر میں موت بانٹ رہا ہے اور ایسے میں منافع خور تاجر عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔
اس کے برخلاف کئی ممالک میں تاجر لوگوں میں ماسک اور ہاتھ صاف رکھنے والے سینیٹائزر بانٹ رہے ہیں لیکن ہمارے
ہاں اس کے برخلاف کام کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے: https://wp.me/paLYLx-67lکورونا سے بچاو شاہیں پر ہومیوپیتھی داویاں بھی مہنگی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے فارمیسی پر چھاپہ مارا۔
دکاندار اصل قیمت سے زائد پر سینیٹائزر فروخت کر رہا تھا۔
160 روپے والا سینیٹائزر 500 میں فروخت کیا جارہا تھا۔
دکاندار سلیم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

Facebook Comments