March 23, 2020 at 6:15 pm

ملک میں پھیلتاکوروناوائرس۔۔۔وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔۔۔
وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق آئین کےآرٹیکل دوسوپینتالیس کےتحت ملک بھرمیں کوروناکےباعث موجودہ صورتحال کےپیش نظرفوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔۔۔سندھ ۔۔۔پنجاب۔۔۔خیبرپختونخواہ۔۔۔بلوچستان میں فوج تعینات ہوگی۔۔۔نوٹیفکیشن کےمطابق گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں بھی فوج تعینات ہوگی۔۔۔

Facebook Comments