March 25, 2020 at 5:04 pm

افغانستان کے دارلحکومت میں سکھوں کی عبادت گاہ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
اس حملے میں متعدد افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
سکھ رہنما کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب 150 سے زائد افراد گوردوارے میں عبادت کر رہے تھے۔
حملہ آوروں نے اندر فائرنگ کی اور لوگوں کو یرغمال بنالیا، سیکیورٹی فورسسز نے بروقت کارروائی کر کے لوگوں کو بازیاب کرالیا۔
حملے کی زمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے، یاد رہے داعش اس سے پہلے بھی سکھ اور ہزارہ برادری کو نشانہ بناتی رہی ہے۔

Facebook Comments