March 19, 2020 at 9:44 pm

‏چند روز پہلے عثمان بزدار کو کورونا پر بڑی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آخر پر وزیراعلی پنجاب نے ایسا سوال کیا جس پر سب لاجواب ہو گئے سوال تھا “ یہ کورونا کاٹتا کیسے ہے”
یہ سب کچھ ڈان نیوز میں فہاد حسین نے اپنے کالم میں لکھ دیا۔

اب پنجاب حکومت نے فہد حسین کے خلاف ہتک عزت کا دعوی اور 250 ملین روپے کا ہرجانہ کر دیا ہے۔

فہد حسین سے اس خبر پر معافی مانگنے کا کہا گیا ہے

Facebook Comments