March 25, 2020 at 8:38 pm

سعودی عرب سے آنے والی ایک اور خاتوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
نیا کیس اٹک کے علاقہ غریب وال اے سامنے آیا ہے کہاں سے میاں بیوی کو پنڈی گھیب کے اسپتال لایا گیا۔
دونوں میاں بیوی کو آئی سولیشن وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔
دونوں 15 مارچ کو عمرہ کی اداہیگی کر کے واپس لوٹے تھے۔
خاتون کے 52 سالہ خاتون کو چند روز کھانسی رہی بلغم آیا اور بخار ہوا.
ان کی 48 سالہ بیوی کو بھی خشک کھانسی اور بخار ہو گیا جسم میں درد بھی رہنے لگا۔
حالت خراب ہونے پر ٹیسٹ کے لیے نمونے نیشنل انسٹیوٹ آف اسلام آباد بجھوائے گئے۔
دونوں میں سے بیوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد دونوں کو سول اسپتال کے کورونا وارڈ میں داخل کردیا گیا۔

Facebook Comments