March 17, 2020 at 5:57 pm

(چنیوٹ سے قیصر علی بھٹی)

چنیوٹ کے نواحی علاقہ موضع ساہمل میں 10 ایکٹر زمین کے تنازعہ پر شوہر نور محمد نے اپنی بیوی کی ناک کاٹ دی۔
موضع ساہمل میں نورمحمد نے اپنی بیوی کی پہلے ناک کاٹی اور پھر تشدد کر کے اسے قتل کر دیا۔
ظالم شوہر نے مطالبہ کیا تھا کہ 10 ایکٹر زمین میرے نام کرو۔

بیوی نے اس کی نیت پر شک کیا کہ وہ بعد میں اسے کہیں قتل نہ کر دے۔
بیوی کا شک یقین میں بدل گیا اور ظالم شوہر نے نور محمد طیش میں آکر نور بھری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
شوہر نور محمد نے اپنی بیوی کو ناک کاٹنے کے بعد فائرنگ سے قتل کیا۔
لواحقین کے مطابق شوہر اور بیوی کے درمیان گھریلو تنازعہ کئی عرصہ سے چلا آرہا تھا۔
پولیس نے مقتول نور محمد 2 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ محمد والا میں مقدمہ درج کرلیا۔
ملزم نور محمد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Facebook Comments