March 15, 2020 at 8:00 pm

امریکی شہری نے بلتستان کے علاقے ہوشے میں مارخور کا قانونی شکار کر لیا۔
شکار کیے جانے والے مارخور کے ٹرافی کا سائز 42 انچ ہے۔
امریکا کے شہری ڈیویڈ ویلیم نے اس شکار کے لیے پانچ ہزار 300 ڈالر ادا کیے۔

مزید پڑھیے: https://bit.ly/33iqRgWبلتستان میں ہزاروں ڈالر کے عوض مارخور کا شکار

ٹرافی ہنٹنگ سے حاصل ہونے والی آمدن کا 80 فی صد مقامی کمیونٹی کی فلاح پر خرچ کیا جائے گا۔
رواں ماہ یہ غیر ملکی سیاحوں کا دوسرا قانونی شکار ہے۔

Facebook Comments