March 25, 2020 at 3:50 pm

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اکہتر شہزادہ چارلس کا کورنا ٹیسٹ کیا گیا جو پازیٹیو آیا ہے۔
شہزادہ چارلس نے دو ہفتے پہلے ہی مناکو کے پرنس البرٹ سے ملاقات کی تھی۔
پرنس آف ویلز کے اس مہلک مرض میں مبتلا ہونے کے بعد برطانیہ میں خوف و حراس پھیل چکا ہے۔
کورونا وائرس شاہی خاندان تک پہنچ گیا ہے یاد رہے پورے برطانیہ میں لاک ڈاؤن ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 422 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد متاثر ہیں۔

Facebook Comments