March 16, 2020 at 10:26 am

کورونا وائرس نے لوگوں کی جانیں لینے کے ساتھ ساتھ معاشی دہشت گردی بھی پھیلا دی ہے۔
مہلگ وائرس کی وجہ سے لوگ تنہائی کا شکار ہوتے جارہے ہیں سماجی سرگرمیاں ماند پڑ چکی ہیں۔
لوگوں ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر بھی ترک کر دیا ہے۔
کورونا نے سیاحت کو بھی بری طرح ضرب لگائی ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر کی ائیرلائنز کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیاہے۔
جرمنی کی ائیرلائنز لف تھینسا ائیرلائنز کے درجنوں جہاز برلن اور فرینک فرٹ ائیرپورٹس پر کھڑے کر دیے گئے ہیں۔
ایسا ماحول کبھی نہیں دیکھا تھا کہ جہاز مسافروں کی طرح قطاروں میں کھڑے کر دیے گئے ہیں۔

Facebook Comments